the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس میں منگل کے روز ایک یہودی معبد پرہونے والے فدائی حملے کے بعد صہیونی حکومت سخت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ واقعے کے فوری بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کابینہ کی سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جس میں چھ اہم فیصلے کیے گئے۔
اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والےٹی وی 10 کی رپورٹ کے مطابق ہنگامی سیکیورٹی اجلاس میں درج ذیل اہم فیصلے



کیے گئے۔ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی تمام کالونیوں کی ناکہ بندی، تمام فلسطینی گھروں کی غیرمعمولی اور مکمل تلاشی، یہودی آباد کاروں کو اسلحہ کی فراہمی، القدس کی سرحدوں پر مزید دو بریگیڈ فوج کی تعیناتی، حملہ آور فلسطینیوں کے مکانات فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم۔

یہودی آباد کارو کی کالونیوں کے قریب پائے جانے والے کسی بھی فلسطینی کو فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ جیسے اہم ترین اقدامت شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.